مسلم لیگ (ن) کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت مل گئی

لاہور: مسلم لیگ (ن) کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت مل گئی۔
نواز شریف کی وطن واپسی پر (ن) لیگ مینار پاکستان پر 21 اکتوبرکو جلسہ کرے گی۔
پارٹی ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے شرائط کے ساتھ جلسے کی اجازت دے دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: نواز شریف پاکستان کو معاشی قوت بنانے آرہے ہیں: مریم نواز
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جلسے کی اجازت کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق جلسہ گاہ اور گردونواح میں سیکیورٹی کی ذمے داری منتظمین کی ہوگی۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












