ویڈیو: نواز شریف کی چار سال بعد اپنے گھر رائیونڈ واپسی پر جذباتی مناظر

رائیونڈ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی چار سال بعد اپنے گھر رائیونڈ واپسی تمام اہل خانہ کے لئے عید کا سماں بن گیا۔
نواز شریف کی آمد پر شریف خاندان کے تمام افراد اور بچوں نے مل کر استقبال کیا، نوازشریف کی ہمشیرہ نے گھر میں داخل ہونے پر بھائی کا استقبال کیا۔
یہ بھی پڑھیں: میرے دل میں انتقام کی تمنا نہیں، چاہتا ہوں گھروں میں خوشحالی آئے، بیروزگاری نہ ہو: نواز شریف
مرحوم عباس شریف کے بچوں سمیت تمام عزیز و اقارب اور بچوں نے نواز شریف سے ملاقات کی اور اپنے جذبات کا اظہار کیا، اس موقع پر جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی چار سال بعد اپنے گھر رائیونڈ واپسی
نواز شریف کی واپسی رائیونڈ میں تمام اہل خانہ کے لئے عید کا سماں بن گیا
نواز شریف کا آمد پر شریف خاندان کے تمام افراد اور بچوں نے مل کر استقبال کیا
نوازشریف کی ہمشیرہ نے گھر میں داخل ہونے پر… pic.twitter.com/H2b7dWdeE0
— PMLN (@pmln_org) October 22, 2023
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












