پیر، 22-جون،2026
اتوار 1448/01/06هـ (21-06-2026م)

معروف یوٹیوبر زید علی کے والد انتقال کرگئے

27 اکتوبر, 2023 14:11

معروف یوٹیوبر اور سوشل میڈیا اسٹار زید علی کے والد دنیائے فانی سے کوچ کرگئے۔

زید علی نے انسٹاگرام پر والد اور بیٹے کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اس افسوسناک خبر کی اطلاع دی۔

زید علی نے والد کے انتقال پر شیئر کیے گئے پیغام میں لکھا کہ میرے پہلے دوست، سپر ہیرو، والد، آپ ایک بے حد محنتی انسان تھے، آپ نے مجھے ایک انسان بنایا جو آج میں ہوں اور اس کیلئے میں آپ کا ہمیشہ شکر گزار رہوں گا، اگر میں نے ایک فیصد بھی بطور باپ وہ سب حاصل کر لیا جیسے آپ تھے تو میں سمجھوں گا میں نے سب حاصل کر لیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ZaidAliT (@zaidalit)

یہ بھی پڑھیں: سابق کپتان شاہد آفریدی کی بہن انتقال کرگئیں

زید علی نے لکھا کہ اللہ پاک آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔

Catch all the انٹرٹینمنٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔