پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے ساجد محمود کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے سابق ممبر صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) ساجد محمود نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
راولپنڈی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق ایم پی اے ساجد محمود نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا۔
یہ بھی پڑھیں: اکرم چیمہ نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا
ساجد محمود کا کہنا تھا کہ میں 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں، آج کے بعد میرا پی ٹی آئی سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی چھوڑنے پر میں کارکنوں سے معذرت خواہ ہوں۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









