اتوار، 21-جون،2026
اتوار 1448/01/06هـ (21-06-2026م)

رہنما تحریک انصاف اسد قیصر کو گرفتار کرلیا گیا

03 نومبر, 2023 20:09

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو اسلام آباد سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔

اسد قیصر کے بھائی نے ویڈیو بیان میں کہا کہ اسد قیصر کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی سے ہونیوالی زیادتیوں کے پیچھے میاں صاحب اور انکی جماعت ہے: اسد قیصر

انہوں نے کہا کہ اسد قیصر گھر پر تھے جب پولیس اور سادہ لباس اہلکار گھر آئے اور اسد قیصر کو گرفتار کرکے لے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق اسد قیصر پر گجو خان میڈیکل کالج صوابی کیلئے سامان خریداری میں خرد برد کا الزام ہے۔

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔