اسحاق ڈار مسلم لیگ (ن) الیکشن سیل کے چیئرمین مقرر

لاہور: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار پاکستان مسلم لیگ (ن) کے الیکشن سیل کے چیئرمین مقرر کردیئے گئے۔
صدر (ن) لیگ شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو الیکشن سیل کا چیئر مین مقرر کیا، جس کا پارٹی سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان مسلم لیگ (ن) الیکشن کیلئے تیار ہے: شہباز شریف
خیال رہے کہ اسحاق ڈار الیکشن ایکٹ 2017 تیار کرنے والی پارلیمانی کمیٹی کے بھی سربراہ رہے ہیں۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












