اتوار، 21-جون،2026
اتوار 1448/01/06هـ (21-06-2026م)

کوئٹہ: کانگو وائرس میں مبتلا ایک ڈاکٹر کا انتقال، 4 ڈاکٹرز کراچی میں زیر علاج

05 نومبر, 2023 14:40

کوئٹہ: سول اسپتال کے 5 ڈاکٹروں سمیت عملے کے 8 افراد کانگو وائرس کا شکار ہو گئے جس میں سے ایک ڈاکٹر انتقال کرگیا۔

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق 8 میں سے 7 افراد کو تشویشناک حالت میں ائیر ایمبولینس کے ذریعے کراچی کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جب کہ اب ایک ڈاکٹر شکراللہ انتقال کرگئے۔

یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ: سول اسپتال کے 5 ڈاکٹرز اور نرس سمیت 8 افراد کانگو وائرس کا شکار

ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر شکراللہ تین روز قبل کانگو وائرس سے متاثر ہوئے تھے۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔