ہفتہ، 20-جون،2026
ہفتہ 1448/01/05هـ (20-06-2026م)

ملک میں ڈالر مزید مہنگا، روپے کی قدر میں کمی

13 نومبر, 2023 12:50

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارٖڈ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر مزید 77 پیسے مہنگا ہوگیا ہے، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 70 پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسٹاک ایکسچینج تاریخی بلندی پر:100 انڈیکس 56 ہزار کی سطح عبور کر گیا

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے کا اضافہ ہوا ہے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 289 روپے پر فروخت ہورہا ہے۔

Catch all the پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔