جمعہ، 19-جون،2026
جمعہ 1448/01/04هـ (19-06-2026م)

مسلسل اضافے کے بعد ڈالر آج سستا ہوگیا

21 نومبر, 2023 18:17

کراچی: ملک میں ڈالر کی قمیت میں مسلسل اضافے کے بعد آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 18 پیسے سستا ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر285 روپے 79 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 25 پیسے کی کمی ہوئی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 287 روپے 25 پیسے پر فروخت ہوا۔

Catch all the پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔