جمعہ، 19-جون،2026
جمعہ 1448/01/04هـ (19-06-2026م)

ملک میں روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا

22 نومبر, 2023 18:12

کراچی: ملک میں روپے کی قدر میں اضافہ جبکہ ڈالر سستا ہوگیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 75 پیسے کی کمی ہوئی ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 286 روپے 50 پیسے پر فروخت ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: مسلسل اضافے کے بعد ڈالر آج سستا ہوگیا

اس کے علاوہ انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 66 پیسے کی کمی ہوئی، انٹربینک میں ڈالر 285 روپے 13 پیسے پر بند ہوا۔

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔