سابق وفاقی وزیر بابر غوری کی والدہ انتقال کرگئیں

ہیوسٹن: سابق وفاقی وزیر بابر غوری کی والدہ انوار جہاں بیگم دنیائے فانی سے کوچ کرگئیں۔
بابر غوری کے اہلخانہ کی جانب سے انوار جہاں بیگم کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ مرحومہ کی نماز جنازہ بعد ظہر حمزہ مسجد ہیوسٹن میں ادا کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: نگراں وزیرا علیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان انتقال گرگئے
بابر غوری کی والدہ تین ماہ قبل امریکا کے شہر ہیوسٹن منتقل ہوئی تھیں۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












