وزارت داخلہ کی غیر قانونی مقیم افراد کے سہولتکاروں کیلئے وارننگ

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے غیر قانونی مقیم افراد کے سہولت کاروں کیلئے وارننگ جاری کردی۔
ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق غیر قانونی غیر ملکیوں کو روزگار فراہم نہ کریں، غیر ملکی فرد کو ملازمت دینے والے شخص کی معلومات فراہم کریں۔
یہ بھی پڑھیں: بنوں میں افغان شہری کا خودکش دھماکا، 2 شہری شہید
ترجمان کا کہنا ہے کہ معلومات وزارت داخلہ کی ہیلپ لائن پر فراہم کی جائیں۔
یہ بھی پڑھیں: غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی ، ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب
وزارت داخلہ کے مطابق افغان شہری کو قانونی حیثیت سے قطع نظر ملک بدر کر دیا جائے گا۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












