ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔
سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا دو لاکھ 21 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔
اس کے علاوہ دس گرام سونا 2229 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 89 ہزار 472 روپے کا ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں: ملک میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا
دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 29 ڈالر کی اضافے سے فی اونس سونا 2062 ڈالر کا ہوگیا ہے۔
Catch all the پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









