سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

کراچی: سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی ہے۔
ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق سعودی فنڈ برائے ڈویلپمنٹ کی مدت 5 دسمبر کو پوری ہورہی تھی، سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں مزید ایک سال کی توسیع کی ہے۔
ترجمان اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ 3 ارب ڈالر پاکستان کی جانب سے اسٹیٹ بینک میں جمع ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں 24 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی امید
ترجمان کے مطابق توسیع سے زرمبادلہ کے ذخائر کو برقرار رکھنے کے ساتھ معاشی ترقی میں مدد ملے گی۔
Catch all the پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









