جمعہ، 19-جون،2026
جمعرات 1448/01/03هـ (18-06-2026م)

ملک میں ڈالر کے بعد سونا بھی سستا ہوگیا

01 دسمبر, 2023 17:36

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 20 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔

اس کے علاوہ دس گرام سونا 429 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 89 ہزار 43 روپے کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: ملک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا

دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 04 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 2060 ڈالر کی سطح پر آگیا ہے۔

Catch all the پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔