پرویزالہٰی کی اڈیالہ جیل میں اچانک طبیعت خراب، اسپتال منتقل

راولپنڈی: چودھری صدر پی ٹی آئی پرویزالہٰی کی اڈیالہ جیل میں اچانک طبیعت خراب ہوگئی، ان کو جیل اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق چودھری پرویزالہٰی کا اچانک بلڈ پریشر کم ہوگیا تھا، جیل ڈاکٹرز کی جانب سے چودھری پرویزالہٰی کا معائنہ کیا جا رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: 1 ارب 23 کروڑ کی کرپشن :پرویز الہی و دیگر کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر
ذرائع کا کہنا ہے کہ مکمل چیک اپ کے بعد چودھری پرویزالہٰی کو دوبارہ بیرک منتقل کیا جائے گا۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












