ملک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی: ملک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہونے کے بعد روپیہ تگڑا ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 25 پیسے کی کمی ہوئی ہے، انٹربینک میں ڈالر 283 روپے 87 پیسے پر بند ہوا۔
یہ بھی پڑھیں: ملک میں مہنگائی کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا
اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے سستا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 284 روپے 75 پیسے پر فروخت ہوا۔
Catch all the پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








