لاہور سیالکوٹ موٹروے کو دھند کے باعث بند کردیا

لاہور: موٹروے پولیس کی جانب سے لاہور سیالکوٹ موٹروے کو دھند کے باعث بند کردیا گیا ہے۔
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ون دھند کے باعث رشکئی سے پشاور تک بند، موٹروے ایم 3 دھند کے باعث فیض پور سے سمندری تک بند کردی، موٹروے ایم 3 فیض پور سے سمندری تک دھند کے باعث بند کردی گئی۔
موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ ڈرائیور گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں، شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔
یہ بھی پڑھیں: روجھان : دھند کے باعث دو بسوں کی آپس میں ٹکر، آٹھ افراد جاں بحق
3ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق رہنمائی کیلئے ہیلپ لائن 130 سے مدد لی جاسکتی ہے۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












