جمعرات، 18-جون،2026
جمعرات 1448/01/03هـ (18-06-2026م)

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

12 دسمبر, 2023 18:08

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس میں شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ،انڈیکس میں 507 پوائنٹس کا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے میں کہا گیا ہے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں اندازہ لگایا کہ مالی سال 24 کی دوسری ششماہی میں افراط زر میں نمایاں کمی متوقع ہے۔

Catch all the پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔