جمعرات، 18-جون،2026
جمعرات 1448/01/03هـ (18-06-2026م)

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

13 دسمبر, 2023 17:07

کراچی: ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 17 پیسے کی کمی ہوئی، انٹربینک میں ڈالر 283 روپے 61 پیسے پر بند ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: اسٹاک ایکس چینج میں تاریخی بلندی،انڈیکس 67 ہزار 93 پوائنٹس کی سطح پر

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 25 پیسے کی کمی ہوئی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 284 روپے 50 پیسے پر فروخت ہوا۔

Catch all the پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔