جمعرات، 18-جون،2026
جمعرات 1448/01/03هـ (18-06-2026م)

ملک میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

15 دسمبر, 2023 17:42

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 300 روپے کے اضافے سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 18 ہزار 600 روپے پر پہنچ گیا۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کے اضافے سے 1 لاکھ 87 ہزار 414 روپے ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: اسٹاک ایکس چینج میں تاریخی بلندی،انڈیکس 67 ہزار 93 پوائنٹس کی سطح پر

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 3 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 2055 ڈالرز پر پہنچ گیا۔

Catch all the پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔