جمعرات، 18-جون،2026
بدھ 1448/01/02هـ (17-06-2026م)

پیپلز پارٹی کا بلوچستان میں بڑا سرپرائز دینے کا فیصلہ

18 دسمبر, 2023 14:46

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی نے بلوچستان میں سرپرائز دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سرفراز بگٹی کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا امکان ہے، سرفراز بگٹی آج آصف زرداری سے ملاقات میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔

پیپلز پارٹی کی جانب سے تربت میں سیاسی سرپرائز کا دعویٰ کیا گیا تھا، پیپلز پارٹی کے بلوچستان کے دیگر اہم سیاسی و قبائلی شخصیات سے بھی رابطے جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی اپنے عہدے سے مستعفی

آصف زرداری تربت میں سیاسی جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا اعلان بھی کرسکتے ہیں۔

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔