اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے 3 بجکر 19 منٹ پر محسوس ہوئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت3اعشاریہ 1 ریکارڈ
زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 140 کلو میٹر زیر زمین تھی، زلزلے کا مین مرکز ڈوڈا مقبوضہ کشمیر تھا۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












