کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں موسم جزوی ابر آلود اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اس وقت حد نگاہ 6 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے، شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی سرد ہواؤں کی لپیٹ میں، درجہ حرارت میں کمی
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 سے 29 ڈگری جانے کا امکان ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 38 فیصد ہے۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












