بدھ، 17-جون،2026
بدھ 1448/01/02هـ (17-06-2026م)

رہنما اے این پی عابد اللہ خان پیپلزپارٹی میں شامل

24 دسمبر, 2023 17:03

پشاور: رہنما عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) عابد اللہ خان نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔

عابد اللہ خان نے کہا کہ پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کرتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے ملک واصف مظہر راں پی پی میں شامل

دوسری جانب پی پی رہنما سید ظاہرعلی شاہ کا کہنا تھا کہ عابد اللہ خان کی پیپلزپارٹی میں شمولیت پارٹی کی بڑی کامیابی ہے۔

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔