اتوار، 14-جون،2026
اتوار 1447/12/28هـ (14-06-2026م)

ملک بھر میں سوشل میڈیا سروسز کچھ دیر بند رہنے کے بعد بحال

07 جنوری, 2024 18:43

اسلام آباد: ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی سروسز ڈاؤن ہوگئیں تھیں، مگر اب تمام سروسز بحال ہوگئی ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ تک رسائی میں مشکلات کا سامنا تھا، فیس بک، ٹک ٹاک، ٹوئٹر استعمال کرنے والوں کو مشکلات کا سامنا تھا۔

دوسری جانب ملک بھر میں یوٹیوب سروسز بھی انتہائی سست تھا۔

ڈاؤن ڈیٹیکٹر ڈاٹ پی کے کے مطابق گوگل سروسز کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ سروس پرووائڈر کی انٹرنیٹ سروسز شام 5 بجے متاثر ہوئیں مگر اب تمام سروسز بحال ہوگئی ہیں۔

Catch all the پاکستان News, سائنس و ٹیکنالوجی News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔