علی امین گنڈاپور کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل منظور

پشاور: الیکشن ٹریبونل نے تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل منظور کرلی ہے۔
علی امین گنڈا پور کے وکیل نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنما اب قومی اور صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑ سکتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ
ان کا کہنا تھا کہ ٹریبنول نے مختصر فیصلہ سنا دیا ہے، آرڈر کی کاپی کچھ دیر میں مل جائے گی۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












