اتوار، 14-جون،2026
اتوار 1447/12/28هـ (14-06-2026م)

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی ہے

08 جنوری, 2024 17:49

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1900 روپے کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 1900 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 100 روپے ہے۔

اس کے علاوہ دس گرام سونے کی قیمت 1629 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 85 ہزار 271 روپے ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 18 ڈالر کم ہوکر 2027 ڈالر فی اونس ہے۔

Catch all the پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔