فیض آباد دھرنا کمیشن کا تحریک لبیک کے عہدیداران کو بھی طلب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: فیض آباد دھرنا کمیشن میں بڑی پیش رفت، تحریک لبیک کے عہدیداران کو بھی طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ٹی ایل پی پنجاب کے مختلف رہنماؤں کو نوٹسز جاری کیے جائیں گے، دھرنا کمیشن نے اس وقت کے چیئرمین پیمرا ابصار عالم کا بیان قلمبند کرلیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: فیض آباد دھرنا کیس: کمیشن نے تحقیقات کیلئے شاہد خاقان عباسی کو سوالنامہ دیدیا
ذرائع نے بتایا کہ دھرنا کمیشن ڈاکٹر اختر علی شاہ کی سربراہی میں کام کررہا ہے، کمیشن میں سابق آئی جی طاہرعالم اور خوشحال خان بھی موجود ہیں۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












