غیر شرعی نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

راولپنڈی: غیر شرعی نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
دوران عدت نکاح کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں سول جج قدرت اللہ نے کی۔
یہ بھی پڑھیں: دورانِ عدت نکاح کیس: بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
کیس کی مزید سماعت 18 جنوری تک ملتوی کردی گئی ہے، آئندہ سماعت پر عدالت نے استغاثہ کے گواہوں کو طلب کرلیا۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












