پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی

کراچی: پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی ہے۔
خیال رہے کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے گزشتہ ہفتے پاکستان کے اقتصادی جائزے کی منظوری دی تھی۔
1/2 #SBP has received SDR 528 million (equivalent to $705.6 million) in value 16th January 2024 from IMF following successful completion of the first review by the Executive Board of IMF under Stand By Arrangement (SBA).
— SBP (@StateBank_Pak) January 17, 2024
یہ بھی پڑھیں: وفاقی حکومت کا آئی ایم ایف کا ایک اور مطالبہ پورا کرنے کا فیصلہ
تازہ قسط ملنے کے بعد پاکستان کو جاری کردہ رقم ایک اعشاریہ 9 ارب ڈالر ہوگئی ہے، آخری اقتصادی جائزے کے بعد پاکستان کو مزید ایک اعشاریہ ایک ارب ڈالر ملیں گے۔
Catch all the پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










