سوئی سدرن کے پاس گیس ختم، 48 گھنٹے کی بندش کا فیصلہ

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے پاس گیس ختم ہوگئی۔
ایس ایس جی سی نے سندھ میں تمام صنعتوں بشمول ان کے پاور جنریشن یونٹس کے لیے 48 گھنٹے کی گیس کی بندش کا فیصلہ کیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق اس دوران سی این جی اسٹیشنز بھی بند رہیں گے، بندش کا اطلاق ہفتہ کی صبح 8 بجے سے ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: ماڑی پیٹرولیم نے شمالی وزیرستان میں گیس کے ذخائر دریافت کرلیے
فیصلے کی خلاف ورزی کرنے والے صنعتی صارفین کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
Catch all the پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










