ایران کی تناؤ ختم کرنے کی خواہش، پاکستان کا بھی ایران کیساتھ کشیدگی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ایران کی جانب سے تناؤ ختم کرنے کی خواہش کے بعد پاکستان نے ایران کے ساتھ کشیدگی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بعد نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی گئی۔
پاکستان نے ایران کے ساتھ تناؤ ختم کرنے کا فیصلہ کیا اور کابینہ نے ایران سے سفارتی تعلقات بحال کرنے کی منظوری دی۔
یہ بھی پڑھیں: پاک ایران وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، کشیدگی میں کمی لانے پر اتفاق
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












