جمعہ، 22-مئی،2026
جمعہ 1447/12/05هـ (22-05-2026م)

شمالی وزیرستان:میر علی میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

20 جنوری, 2024 10:53

شمالی وزیرستان کے علاقےمیرعلی سے4 افراد کی لاشیں ملیں ہیں۔
پولیس کے مطابق چاروں افرادکوفائرنگ کرکےقتل کیاگیا ہے، جبکہ فرار ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں کواسپتال منتقل کرکے شناخت کا عمل جاری ہے، چاروں افراد سے شناخت کیلئے کچھ برآمد نہیں ہواہے۔

یہ پڑھیں:شمالی وزیرستان: نامعلوم افعاد کی فائرنگ، آزاد امیدوار کے پی اسمبلی جاں بحق

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔