گھوٹگی : دوگروپوں میں تصادم ، 5 افراد جاں بحق

سندھ کے ضلع گھوٹکی میں سرحد تھانہ کی حدود گنگی کے قریب 2گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق 5 زخمی ہوگئے ہیں۔
دونوں گروپوں کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ تا حال جاری ہے،صورتحال پر قابو پانے کیلئے پولیس کی نفری روانہ ہوگئی ہے۔
پولیس کے مطابق واقعہ 2قبائل کے درمیان تصادم کا شاخسانہ ہے ۔
یہ پڑھیں:بھارت خطے میں تصادم اور عدم استحکام کو ہوا دے رہا ہے :نگراں وزیراعظم
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











