نواز شریف آج مانسہرہ میں جلسے سے خطاب کرینگے

لاہور: قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف آج مانسہرہ میں جلسے سے خطاب کریں گے۔
رہنما ن لیگ مریم اورنگزیب کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ قائد ن لیگ نواز شریف آج مانسہرہ جائیں گے، نواز شریف عظیم الشان جلسے سے خطاب کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: مجھے نہ نکالا جاتا تو آج کوئی بے روزگار نہیں ہوتا: نواز شریف
مریم اورنگزیب نے کہا کہ چیف آرگنائزر مریم نواز بھی جلسے میں شریک ہوں گی، کیپٹن (ر) صفدر اور سردار یوسف جلسے کے میزبان ہیں۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












