شیخ رشید کی اڈیالہ جیل میں طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہونے کے باعث جیل انتظامیہ ان کو اڈیالہ جیل سے لیکر روانہ ہوگئے ہیں۔
طبیعت خراب ہونے پرشیخ رشید کو راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا جارہا ہے۔
راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں شیخ رشید کا طبی معائنہ کیا جائے گا۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












