جمعہ، 22-مئی،2026
جمعہ 1447/12/05هـ (22-05-2026م)

سی ٹی ڈی حیدرآباد کی کارروائی، تخریب کاری کا منصوبہ ناکام

27 جنوری, 2024 09:15

سی ٹی ڈی حیدرآباد نے عام انتخابات کے دوران تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیاہے،سی ٹی ڈی نےجامشورو میں کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار کر لیا ہے۔
سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گرد سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمدہوا،اس کے علاو ہ ملزم سے ڈیٹونیٹر ،بال بیرنگ ،ہینڈ گرنیڈ اور ریاست مخالف پمفلٹس وبینرزبھی برآمدہوئے ہیں۔

سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگرد جامعات میں طلبا کی ریاست مخالف ذہن سازی کے منصوبے پر کام کررہا تھا اور اس نےانتخابات کے روز تخریب کاری کی منصوبہ بندی بھی کر رکھی تھی۔

یہ پڑھیں:سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائیاں، 7دہشت گرد گرفتار

 

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔