کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہلکی بارش سےموسم خوشگوار ہوگیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق منگل کی صبح کراچی کے علاقے آئی آئی چندریگرروڈ، کلفٹن، صدر، شارع فیصل اور اطرف میں ہلکی بارش ہوئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابقآئندہ 24گھنٹوں میں سندھ اور بلوچستان میں بارش کا امکان ہے۔
یہ پڑھیں:کراچی میں پیر اور منگل کو ہلکی بارش کی پیشگوئی، سردی میں اضافے کا امکان
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












