جمعہ، 22-مئی،2026
جمعہ 1447/12/05هـ (22-05-2026م)

چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نعیم اختر افغان کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کا فیصلہ

23 فروری, 2024 12:40

 

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس نعیم اختر افغان کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور ان کے نام کی منظوری دے دی ہے۔

جوڈیشل کمیشن نے جسٹس ملک شہزاد احمد کے نام کی متفقہ منظوری دیتے ہوئے انھیں لاہور ہائیکورٹ کا جج بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

جوڈیشل کمیشن نے دونوں ناموں کی منظوری دیکر معاملہ پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیا ہے۔

یہ پڑھیں : جج کیخلاف کارروائی شروع ہو جائے تو استعفے سے ختم نہیں ہوگی، سپریم کورٹ

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔