بدھ، 17-جون،2026
بدھ 1448/01/02هـ (17-06-2026م)

پیپلز پارٹی کو پنجاب کابینہ میں 3 وزارتیں ملنے کا امکان

27 فروری, 2024 13:02

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو بجٹ کے بعد پنجاب کابینہ میں 3 وزارتیں دیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کا پنجاب کابینہ کا حصہ بننے کے معاملہ پر اہم فیصلے کرلیے گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی دوسرے مرحلے میں پنجاب کابینہ میں شامل ہو گی۔

 یہ بھی پڑھیں: پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں آج پاور شیئرنگ طے پا جانے کا امکان

ذرائع کے مطابق علی حیدر گیلانی، نیلم جبار اور رئیس نبیل کی پنجاب کابینہ میں شمولیت ہوگی۔

 یہ بھی پڑھیں: پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ میں شمولیت کیلئے ن لیگ سے وقت مانگ لیا

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔