جمعہ، 22-مئی،2026
جمعہ 1447/12/05هـ (22-05-2026م)

احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس،بانی پی ٹی آئی مقدمے سے بری

28 فروری, 2024 10:18

 

اسلام آباد: احتجاج اور توڑ پھوڑ سے متعلق تھانہ ترنول میں درج مقدمہ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے فیصلہ سنادیا ہے۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں بانی پی ٹی آئی ،اسدعمر،فیصل جاوید،علی نواز ودیگر افراد کو بری کردیا ہے۔

واضح رہے ملزمان پر 26مئی2022کو تھانہ ترنول میں مقدمہ درج کیاگیاتھا۔

یہ پڑھیں : عمران خان کا دماغ خالی تھا، وہ ملک کو تباہ کرنے پر لگے ہوئے تھے: پرویز خٹک

 

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔