اسٹریٹ کرائم کی صورتحال سے مطمئن نہیں ہوں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت امن وامان سے متعلق اجلاس ہوا ،جس میں ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ، کمشنر کراچی و دیگر شریک ہوئے۔
وزیراعلیٰ سندھ نے اس اجلاس میں کہا کہ پہلی ذمے داری عوام اور ان کے املاک کی حفاظت ہے،کچھ عرصے سے کچے میں امن وامان کی صورتحال خراب ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ اسٹریٹ کرائم کی صورتحال سے مطمئن نہیں ہوں، چاہتا ہوں امن وامان پر خصوصی توجہ دے کرصورتحال بہتر کی جائے۔
یہ پڑھیں : سندھ کی وزارت اعلیٰ کیلئے مراد علی شاہ کا نام فائنل
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











