بدھ، 17-جون،2026
بدھ 1448/01/02هـ (17-06-2026م)

لاہور میں جائیداد کے تنازع پر باپ نے بیٹے کو قتل کرکے خودکشی کرلی

29 فروری, 2024 15:30

لاہور میں جائیداد کا تنازع 2 قیمتیں جانیں لے گیا، باپ نے بیٹے کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق لاہور باپ نے جھگڑے کے دوران بیٹے کو قتل کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ باپ کی شناخت خوشی مسیح جبکہ بیٹے کی اریک کے نام سے ہوئی ہے۔

باپ بیٹے میں جائیداد کو لے کر کئی دنوں سے تنازع چل رہا تھا اور آئے دن جھگڑے ہوتے تھے تاہم بات قتل تک پہنچ گئی۔

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔