عید پر کتنی چھٹیاں ہونگی؟ حکومت نے اعلان کردیا

پاکستان میں وفاقی حکومت نے عیدالفظر 2024 کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے عید الفطر پر چار چھٹیوں کی منظوری دے دی، عیدالفطر کی تعطیلات 10 اپریل بروز بدھ سے 13 اپریل بروز ہفتے تک ہوں گی۔
مزید پڑھیں:
حکومت کا عید الفطر کے موقع پر 9 دن کی چھٹی دینے کا اعلان
محکمہ موسمیات نے عید الفطر کے چاند کے حوالے سے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے چاند کی پیدائش 8 اپریل کو رات 11 بج کر 21 منٹ پر ہوگی اور 9 اپریل کو چاند نظر آنے کے امکانات
ہیں۔
خیال رہے کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے نو اپریل کو ممکنہ طور پر چاند نظر آنے کے امکانات ظاہر کیے گئے ہیں۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










