عائشہ خان کی ہمشکل وجیہہ نے مماثلت پر لب کشائی کردی

عائشہ خان کی ہمشکل وجیہہ نے مماثلت پر لب کشائی کردی (فوٹو: فائل)
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ عائشہ خان کی ہمشکل وجیہہ نے مداحوں کی جانب سے مماثلت پر کھل کر لب کشائی کردی۔
بگ باس کے طرز پر پاکستانی ریئلٹی شو تماشا کے تیسرے سیزن میں مقبولیت حاصل کرنیوالی وجیہہ خان کو سابقہ اداکارہ عائشہ خان سے مماثلت پر مداحوں نے خوب پسند کیا اور انہیں انکا ہمشکل قرار دیا۔
ایاز سمو کے شو میں بطور مہمان شریک ہوئیں وجیہہ خان نے کہا کہ انہیں سابقہ اداکارہ بہت خوبصورت خاتون ہیں اور انہیں اپنی اداکاری پسند ہے اس لیے اگر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ وہ ان جیسی لگتی ہوں تو یہ میرے لیے اعزاز ہے۔
مزید پڑھیں: ڈرامے کے ایک نامناسب سین نے مداحوں کو چراغ پَا کردیا
انہوں نے کہا کہ سابقہ اداکارہ کیساتھ میرا موازنہ کرنے والوں سے کوئی پریشانی البتہ مجھے خوشی ہوتی ہے۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












