ڈرامے میں منفی کردار! اداکارہ بھی بول اٹھیں

ڈرامے میں منفی کردار! اداکارہ بھی بول اٹھیں (فوٹو: فائل)
پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل عریج چوہدری نے سُپر ہٹ ڈرامے میں اپنے منفی کردار پر لب کشائی کردی۔
نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں بطور پر مہمان شریک ہونیوالی اداکارہ عریج چوہدری نے کہا کہ ‘کبھی میں کبھی تم’ ڈرامے میں میرا کردار ضرور منفی تھا لیکن میں خود بہت مثبت انسان ہو، اگرچہ میں ایسے رولز کیخلاف ہوں لیکن یہ کردار کرنا میرے لیے بڑا مشکل تھا۔
انہوں نے کہا کہ ڈرامے میں واقعی ایک خوشگوار جوڑے کی شادی شدہ زندگی پر رکاوٹ کھڑی کرتی نظر آئی لیکن لوگوں نے شروع میں میرے کردار پر مجھے برا بھلا کہا لیکن مجھے جاننے کے بعد انہوں نے میرے بارے میں اپنا خیال بدل دیا۔
مزید پڑھیں: "آن اسکرین کسی اداکار کیساتھ بوسہ کرنا پڑا تو تیار ہوں”
اداکارہ نے کہا کہ یہ ایک عام سی بات ہے کہ لوگ آپ کجے کردار پر کو دیکھنے اور پرکھنے کے بعد اپنی رائے تبدیل کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں: نعیمہ نے کس بالی ووڈ ‘خان’ کیلئے بال کٹوانے کی حامی بھر لی؟
قبل ازیں عریج چوہدری نے اپنے گزشتہ انٹرویو میں شوبز انڈسٹری میں منشیات کے استعمال سمیت آن اسکرین بوسہ کرنے کی آفر کی پیشکش کے حوالے سے بھی گفتگو کی تھی جو خوب وائرل ہوئی تھی۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












