نعیمہ کے سُپر ہٹ ڈرامے کی ٹیم سے اختلافات کی خبریں سامنے آگئیں

نعیمہ کے سُپر ہٹ ڈرامے کی ٹیم سے اختلافات کی خبریں سامنے آگئیں (فوٹو: فائل)
پاکستان شوبز انڈسٹری میں اپنی اداکاری اور لمبے بالوں کی وجہ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی اداکارہ نعیمہ بٹ کی اپنے سپر ہٹ ڈرامے کی ٹیم ناخوش ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔
نجی ٹی وی سے نشر ہوئے ڈرامے ‘کبھی میں کبھی تم’ نے جہاں مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کیے وہیں کچھ تنازعات کو جنم دیا، ڈرامے کے اختتام پر پریمئیر کے دوران اہم لیڈ رول کی عدم موجودگی پر صارفین سوال اٹھایا۔
ڈرامے میں رباب کا کردار ادا کرنیوالی اداکارہ نعیمہ بٹ نے کچھ انسٹاگرام اسٹوریز شیئر کیں جس نے واضح ہورہا ہے کہ انکا اور سپر ڈرامے کی ٹیم کے درمیان کچھ تلخ تجربہ بھی رہا ہے۔
مزید پڑھیں: اداکارہ کا ‘ہاؤس وائف’ بننے سے صاف انکار، ویڈیو وائرل
نعیمہ بٹ نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری کو شیئر کیا، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈرامے کے اختتام کے فائنل پوسٹرز پر انکی تصویر نہیں تھی حالانکہ وہ اسکی سب سے بڑی اسٹارز میں سے ایک تھیں۔
مزید پڑھیں: نعیمہ نے کس بالی ووڈ ‘خان’ کیلئے بال کٹوانے کی حامی بھر لی؟
انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر ان مداحوں کے تحفظات شیئر کیے تھے، جس محسوس ہوا کہ نعیمہ کبھی میں کبھی تم ٹیم سے خوش نہیں تھیں۔





Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












