منگل، 31-مارچ،2026
منگل 1447/10/12هـ (31-03-2026م)

فہد مصطفیٰ کا ’اللہ‘ کے پسندیدہ لوگوں میں ہونے کا دعویٰ

09 نومبر, 2024 12:16

معروف اداکار فہد مصطفیٰ نے اپنے مشہور ڈرامے کے آخری قسط کے دوران اللہ کے پسندیدہ لوگوں میں ہونے کا دعویٰ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق اس موقع پر فہد مصطفیٰ نے کہا کہ ’وہ اللہ کے پسندیدہ لوگوں میں سے ایک ہیں۔ انہیں 20 سال کی عمر میں بڑی کامیابی ملی، پھر 30 کی دہائی میں بھی انہوں نے دوبارہ یہی کامیابی حاصل کی۔ اب وہ 40 کی دہائی میں ہیں اور ایک بار پھر اللہ نے انہیں بڑی کامیابی سے نوازا ہے۔ انہوں نے محنت کی اور اللہ نے انہیں اس کا صلہ دیا۔‘

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔