یوٹیوبر پیسے بچانے کے چکر میں سُور کا چارہ کھانے لگی

یوٹیوبر پیسے بچانے کے چکر میں سُور کا چارہ کھانے لگی
مشہور سوشل انفلیوسر ڈوین اسٹریمر کانگ یوفینگ نے پیسے بچانے کے چکر میں سُور کا چارہ کھانے لگی جس سے تنازع کھڑا ہو گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق 30 اکتوبر کو کانگ یوفینگ عرف ‘کنگ کانگ لیوکے’ نے ٹک ٹاک پر ایک ایک متنازع ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے ایک ہفتے تک ملنے والے سستے ترین کھانے پر زندگی گزارنے کیلئے خود ساختہ چیلنج کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھیں:خنزیر کا دل ٹرانسپلانٹ کرانے والا دوسرا شخص40 روز بعد انتقال کرگیا
مشہور انفلیونسر اسٹریمر نے اپنے مداحوں کو بتایا کہ انہوں نے ایک چینی فورم ژیہو کو براؤز کیا ہے جو بجٹ دوستانہ تجاویز شیئر کرنے کیلئے جانا جاتا ہے اور انہوں نے سور کا دودھ پینے کا بہترین آپشن دیا۔
خیال رہے کہ سور کے چارے کی ایک بڑے تھیلے کی قیمت صرف 100 یوآن (14 امریکی ڈالر) ہے۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












